پاکستان نے26 بھارتی ماہی گیروں کو آزاد کردیا

پاکستان نے 26 ہندوستانی ماہی گیروں کو رہا کردیاہے۔ان تمام ماہی گیروں کو کراچی کینٹ اسٹیشن سے لاہور اور پھر واہگہ بارڈر سے بھارت بھیجا جائے گا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان نے 26  ہندوستانی ماہی گیروں  کو رہا کردیاہے۔ان تمام ماہی گیروں کو کراچی کینٹ اسٹیشن سے لاہور اور پھر واہگہ بارڈر سے بھارت بھیجا جائے گا۔

 اطلاعات کے مطابق آزاد کئے گئے ماہی گیروں کا تعلق بھارت کے مختلف شہروں سے ہے، ان ماہی گیروں میں 3 مسلمان ماہی گیر بھی شامل ہیں جبکہ ان تمام ماہی گیروں کو کینٹ اسٹیشن سے لاہورایدھی فاونڈیشن کے اخراجات پر بھیجا جارہا ہے۔

News Code 1883010

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 12 =