مہر خبررساں ایجنسی نے آناتولی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے صدر اردوغان اور کویت کے بادشاہ نے ٹیلیفون پر دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ترکی کو امیرکہ کی طرف سے شدید اقتصادی پابندیوں کا سامنا ہے جبکہ ترک صدر نے امریکی پابندیوں کا بھر پور مقابلہ کرنے کے عزم کا اعلان کیا ہے۔
ترکی کے صدر اردوغان اور کویت کے بادشاہ نے ٹیلیفون پر دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
News ID 1883005
آپ کا تبصرہ