مہر خبررساں ایجنسی نے سانا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شامی فورسز نے بادیہ السویداء علاقہ میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری رکھتے ہوئے 25 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق بادیہ السویدآ میں شامی فوج کا وہابی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے ۔ شامی انسانی حقوق کی تنظیم نے اعلان کیا ہے کہ شامی فورسز نے داعش کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 25 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ اس کارروائی میں درجنوں وہابی دہشت گرد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
آپ کا تبصرہ