مہر خبررساں ایجنسی نے الغد پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی آئندہ ہفتہ اسلامی جمہوریہ ایران کے کا دورہ کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق عراقی وزیر اعظم اس سفر میں ایران کے صدر حسن روحانی اور دیگر اعلی حکام سے دوطرفہ تعلقات ، علاقائی امور اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی آئندہ ہفتہ اسلامی جمہوریہ ایران کے کا دورہ کریں گے۔
News ID 1882985
آپ کا تبصرہ