مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کروشیا کی خاتون صدر کولینڈا کیتارووچ نے اپنے گھر میں رنگ و روغن کر کے اپنا کام خود کرنے کی مثال قائم کر دی۔خاتون صدر کولینڈا کیتارووچ نے اپنے گھر میں رنگ و روغن کر کے اپنا کام خود کرنے کی اچھی مثال قائم کر دی ہے۔ انہوں نے کچھ روز قبل اپنے گھر میں خود رنگ و روغن کیا۔ گھر کی دیواروں پر رنگ کرتے ہوئے ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول ہوگئیں اور اسے عالمی سطح پر داد و تحسین سے نوازا گیا۔
کروشیا کی خاتون صدر کولینڈا کیتارووچ نے اپنے گھر میں رنگ و روغن کر کے بہترین مثال قائم کر دی۔
News ID 1882940
آپ کا تبصرہ