مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فوج کے ساتھ جھڑپ میں مزید 2 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔ ہندوستانی فوج نے بارہ مولا کے علاقہ رفیع آباد میں تازہ ترین کارروائی میں 2 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔ اس علاقہ میں گذشتہ تین روز سے جاری فوجی آپریشن میں اب تک 7 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فوج کے ساتھ جھڑپ میں مزید 2 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔
News ID 1882922
آپ کا تبصرہ