9 اگست، 2018، 8:06 PM

امریکہ قابل اعتماد اور قابل بھروسہ ملک نہیں

امریکہ قابل اعتماد اور قابل بھروسہ ملک نہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے شمالی کوریا کے وزير خارجہ سے ملاقات میں کہا ہے کہ امریکہ قابل اعتماد اور قابل بھروسہ ملک نہیں ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے شمالی کوریا کے وزير خارجہ سے ملاقات میں کہا ہے کہ امریکہ قابل اعتماد اور قابل بھروسہ ملک نہیں ہے۔ اطلاعات کے مطابق دارالحکومت تہران میں شمالی کوریا کے وزیر خارجہ ری یانگ ہو نے ایرانی صدر حسن روحانی سے ملاقات کی۔ ایرانی صدر نے شمالی کوریا کے وزیر خارجہ کو امریکہ کے ساتھ تعلقات پر محتاط رہنے کا مشورہ دیتے ہوئے اپنے تحفظات سے بھی آگاہ کیا۔ ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا کہ امریکی انتظامیہ پر کسی صورت اعتبار نہیں کیا جاسکتا۔

News Code 1882919

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha