5 اگست، 2018، 1:11 PM

یمنی فورسز نے سعودی عرب کے جاسوس ڈرون کو تباہ کردیا

یمنی فورسز نے سعودی عرب  کے جاسوس ڈرون کو تباہ کردیا

یمنی فورسز نے صوبہ الجوف میں سعودی عرب کی جارح فوج کے ڈرون طیارے کو تباہ کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز نے صوبہ الجوف میں سعودی عرب کی جارح فوج کے ڈرون طیارے کو تباہ کردیا ہے۔ ادھر یمنی فورسز نے السوداء علاقہ مين سعودی عرب کے کرائے کے فوجویں کے ایک اجتماع کو راکٹوں  سے نشانہ بنا کر متعدد سعودی فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔

News Code 1882808

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha