ایران کے نئے سفیر بیروت پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے لبنان کے نئے سفیر بیروت پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے لبنان کے نئے سفیر محمد جلال فیروز نیا  بیروت پہنچ گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ایرانی سفیر اپنے سفارتی اسناد کو لبنانی حکام کو پیش کرنے کے بعد اپنے سفارتی کام کا آغاز کریدں گے۔ لبنان کے رفیق حریری ایئر پورٹ پر لبنانی پارلیمنٹ  کے بعض نمائندوں، لبنانی احزاب کے بعض نمائندوں اور لبنان کے بعض علماء نے ایران کے نئے سفیر کو خوش آمدید کہا۔

News Code 1882717

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 12 =