مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان میں الیکشن2018 تک کے استثنیٰ کی مدت ختم ہوتے ہی نیب لاہور متحرک ہوگئی اور اس نے نون لیگ کے صدر شہبازشریف کو 20 اگست کو طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈائریکٹر جنرل نیب لاہور نے اپنے عملے کو سیاستدانوں کے خلاف تمام اہم کیسز پر کارروائی شروع کرنے کی ہدایت کردی ہے ۔
پاکستان میں الیکشن2018 تک کے استثنیٰ کی مدت ختم ہوتے ہی نیب لاہور متحرک ہوگئی اور اس نے نون لیگ کے صدر شہبازشریف کو 20 اگست کو طلب کرلیا ہے۔
News ID 1882589
آپ کا تبصرہ