22 جولائی، 2018، 7:47 PM

زاہدان میں 2 اہلکاروں کی شہادت میں ملوث 2 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا

زاہدان میں 2 اہلکاروں کی شہادت میں ملوث 2 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج کے قدس ہیڈکوارٹر کے کمانڈر نے کہا ہے کہ زاہدان میںر ضآکار فورسز کے دو اہلکاروں کی شہادت میں ملوث دو دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کے ساتھ گفتگو میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج کے قدس ہیڈکوارٹر کے کمانڈر بریگیڈئر محمد مازانی نے کہا ہے کہ زاہدان میںر ضآکار فورسز کے دو اہلکاروں کی شہادت میں ملوث دو دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ دہشت گرد زاہدان کے شورو گاؤں میں رضاکار کے دو اہلکاروں کو شہید کرکے فرار ہوگئے جنھیں  گرفتار کرلیا گیا ہے۔

News ID 1882449

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha