17 جولائی، 2018، 6:36 PM

ترک عدالت نے 31 افراد کو عمر قید کی سزا سنا دی

ترک عدالت نے 31 افراد کو عمر قید کی سزا سنا دی

ترکی میں ناکام فوجی کودتا کو دو سال ہوگئے ہیں لیکن کودتا میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کا سلسلہ حاری ہے ترک عدالت نے مزید 31 افراد کو عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے آناتولی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی میں ناکام فوجی کودتا کو دو سال ہوگئے ہیں لیکن کودتا میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کا سلسلہ حاری ہے ترک عدالت نے مزید 31 افراد کو عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔ان افراد کو 2016 میں ہونے والے ناکام فوجی کودتا کے جرم میں سزا دی گئي ہے سزا پانے والوں میں ترک فوج کے ایک سابق فوجی کمانڈر صادق کوز اوغلو بھی شامل ہیں۔

News Code 1882300

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha