15 جولائی، 2018، 8:44 PM

یورپی یونین، امریکہ کی دشمن / چین اور روس بھی امریکہ کے دشمن

یورپی یونین، امریکہ کی دشمن / چین اور روس بھی امریکہ کے دشمن

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ یورپی یونین کے رکن ممالک اور چین و روس سبھی امریکہ کے دشمن ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سی این ایس چینل کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ  یورپی یونین کے رکن ممالک اور چین و روس سبھی امریکہ کے دشمن ہیں۔ امریکی صدر نے کہا کہ ہمارے بہت سے دشمن  ہیں جن میں یورپی یونین ، روس اور چین بھی شامل ہیں۔ امریکی صدر نے کہا کہ اقتصادی اور تجارتی شعبہ میں یورپی یونین ، چین اور روس کی امریکہ کے ساتھ دشمنی اور عداوت عیاں ہے۔

News ID 1882255

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha