مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق غزہ کے قریب صہیونی شہر عسقلان میں خطرے کے سائرن بج رہے ہیں ۔ فلسطینی تنظیم حماس نے اسرائیل کی وحشیانہ بربریت کا جواب دیتے ہوئے غزہ کے قریب عسقلان سمیت صہیونی نشین علاقوں پر 70 میزائل فائر کئے ہیں جس کے بعد اسرائیلیوں پر خوف و ہراس طاری ہوگیا ہے۔ اسرائیلی فوج نے صہیونی شہریوں کو پناہ گاہوں میں رہنے کی تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونی شہری خطرے کے پیش نظر پناہ گاہوں کے قریب ہی رہیں۔
فلسطینی تنظیم حماس نے اسرائیل کی وحشیانہ بربریت کا جواب دیتے ہوئے غزہ کے قریب عسقلان سمیت صہیونی نشین علاقوں پر 70 میزائل فائر کئے ہیں جس کے بعد اسرائیلیوں پر خوف و ہراس طاری ہوگیا ہے۔
News ID 1882224
آپ کا تبصرہ