14 جولائی، 2018، 2:34 PM

ہندوستان میں لوہے کی فیکٹری سے زہریلی گیس کے اخراج سے 6 افراد ہلاک

ہندوستان میں لوہے کی فیکٹری سے زہریلی گیس کے اخراج سے 6 افراد ہلاک

ہندوستان میں لوہے کی ایک فیکٹری سے زیریلی گیس کے اخراج کے باعث 6 مزدور ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان میں لوہے کی ایک فیکٹری سے زیریلی گیس کے اخراج کے باعث 6 مزدور ہلاک ہوگئے ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق ریاست آندھراپردیش کے ضلع اشت پور میں واقع فیکٹری سے زیریلی گیس کے اخراج کے باعث 6 مزدور ہلاک جبکہ متعد بیہوش ہوگئے، بیہو ش ہونیوالوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر ہے حکام کا کہنا ہے کہ گیس کا اخراج ایک تجربے کے دوران ہوا تاہم ابھی اس حوالے سے مزید تحقیقات جاری ہیں۔

News ID 1882206

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha