11 جولائی، 2018، 7:50 PM

برسلز میں نیٹو کے سربراہی اجلاس کا آغاز

برسلز میں نیٹو کے سربراہی اجلاس کا آغاز

بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں نیٹو کے سربراہی اجلاس کا آغاز ہوگيا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں نیٹو کے رکن ممالک  کے سربراہی اجلاس کا آغاز  ہوگيا ہے۔ اس اجلاس میں نیٹو کے فوجی بجٹ کے بارے میں اور افغانستان میں نیٹو کی فوجی موجودگی کے بارے میں تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ اطلاعات  کے مطابق اس اجلاس میں امریکی صدر کی موجودگی کے باعث نیٹو اور امریکہ کے درمیان کشیدگی  میں اضافہ ہونےکا خدشہ  ہے۔

News ID 1882140

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha