11 جولائی، 2018، 7:41 PM

اسرائیلی وزير اعظم کی ماسکو میں روسی صدر سے ملاقات

اسرائیلی وزير اعظم کی ماسکو میں روسی صدر سے ملاقات

اسرائيل کے وزير اعظم نیتن یاہو روس کے دورے پر ہیں جہاں اس نے روس کے صدر ولادیمیر پوتین سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ٹائمز آف اسرائیل کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائيل کے وزير اعظم نیتن یاہو روس کے دورے پر ہیں جہاں اس نے روس کے صدر ولادیمیر پوتین سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اسرائیلی ذرائع  صدر پوتین اور وزیر اعظم نیتن یاہو کی ملاقات کو اہم قراردے رہے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق نیتر یاہو اس  ملاقت میں شام میں ایرانی فوجی مشیروں کی موجودگی اور شام کے جنوبی علاقہ کے بارے میں پوتین سے تبادلہ خيال کرےگآ۔

News Code 1882137

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha