مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ خلیج فارس کے امریکہ نواز عرب حکمراں صدی کے سودے کے لئے امریکہ کی درخواست پر ایک ارب ڈالر فراہم کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خلیج فارس کے عرب حکمرانوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صدی کے سودے کے لئے ایک ارب ڈالر فراہم کریں۔ امریکہ نے وعد کیا ہے کہ وہ اسرائیل اور فلسطین کے درمیان معاملہ کو حل کرانے کی کوشش کرےگا اور اس معاملے کے لئے خلیج فارس کے عرب حکمرانوں کو ایک ارب ڈالر فراہم کرنا چاہیے۔
روسی ذرائع کے مطابق خلیج فارس کے امریکہ نواز عرب حکمراں صدی کے سودے کے لئے امریکہ کی درخواست پر ایک ارب ڈالر فراہم کریں گے۔
News ID 1881928
آپ کا تبصرہ