2 جولائی، 2018، 12:04 PM

اسرائیلی فوج نے غزہ پٹی کے جنوب میں ریڈار نصب کردیئے

اسرائیلی فوج نے غزہ پٹی کے جنوب میں ریڈار نصب کردیئے

اسرائیلی حکومت نے فلسطینی عوام کے مظاہروں کے خوف سے غزہ پٹی کے جنوب میں ریڈار نصب کردیئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطین کے اطلاع رسانی سینٹر کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیلی حکومت نے فلسطینی عوام کے مظاہروں کے خوف سے غزہ پٹی کے جنوب میں ریڈار نصب کردیئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج نے فلسطینی کے ساتھ لڑائی اور جنگ کے خوف کی وجہ سے غزہ پٹی کے جنوب میں ریڈار نصب کردیئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق غزہ کی سرحد پر اسرائیلی فوج کو ریڈ الرٹ جاری کردیا گيا ہے۔

News ID 1881881

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha