2 جولائی، 2018، 12:00 PM

عمار حکیم سے تیونس کے سفیر کی ملاقات

عمار حکیم  سے تیونس کے سفیر کی ملاقات

غداد میں تیونس کے سفیر نے عراق کی قومی حکمت پارٹی کے سربراہ عمار حکیم سے بملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراق کی قومی حکمت پارٹی کے سربراہ عمار حکیم سے بغداد میں تیونس  کے سفیرابراہیم الرزقی  نے ملاقات اور گفتگو کی۔ تیونس کے سفیر نے اس ملاقات میں تیونس کے صدر کی طرف سے انتخابات میں عراق کی مختلف پارٹیوں خاص طور پر قومی حکمت پارٹی  کی کامیابی پر مبارکباد پیش کی ۔ اس ملاقات میں دوطرفہ تعلقات ، علاقائی امور اور عالمی مسائۂ پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ حکیم نے اس ملاقات میں تیونس کو عرق کے لئے نمونہ عمل ملک قراردیتے ہوئے دونوں ممالک کے حکام کے درمیان ملاقات اور باہمی مذارکات پر زوردیا ہے۔

News ID 1881880

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha