26 جون، 2018، 8:42 PM

افغانستان کے وزیر خزانہ عہدے سے مستعفی ہوگئے

افغانستان کے وزیر خزانہ عہدے سے مستعفی ہوگئے

افغانستان کے وزیر خزانہ نے ذاتی وجوہات کی بنا پر عہدے سے استعفی دیدیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے افغان ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے وزیر خزانہ اکلیل حکیمی  نے ذاتی وجوہات کی بنا پر عہدے سے استعفی دیدیا ہے۔ افغان صدر نے وزیر خزانہ کا استعفی منظور کرلیا ہے ۔ حکیمی نے کہا کہ حکومت میں بعض مشکلات پر تشویش لاحق ہے لیکن ان مشکلات پر قابو پایا جاسکتا ہے اور اس نے استعفی ذاتی وجوہات کی بنا پر دیا ہے۔

News ID 1881725

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha