17 جون، 2018، 11:28 AM

رونالڈو کو جرمانے اور قید کی سزا

رونالڈو کو جرمانے اور قید کی سزا

پرتگال کی فٹبال ٹیم کے کپتان کرسٹیانو رونالڈو کو اسپین میں ٹیکس کی عدم ادائيگی پر بھاری جرمانے اور قید کی سزا سنادی گئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پرتگال کی فٹبال ٹیم کے کپتان کرسٹیانو رونالڈو کو اسپین میں ٹیکس کی عدم ادائيگی پر بھاری جرمانے اور قید کی سزا سنادی گئی ہے۔  تاہم وہ ماضی میں کرمنل رکارڈ نہ ہونےپر جیل جانےسے بچ جائيں گے ۔ اسپینش پریمیر لیگ کا حصہ کرسٹیانو رونالڈو پر ٹیکس قوانین کی پابندی نہ کرنے پر ہسپانوی حکومت نے تین ارب روپے ادا کرنے کا حکم دیا ہے جبکہ انہیں دو سال قید کی سزا بھی سنائی ہے۔کرسٹیانو رونالڈو پر 2ارب 33کروڑروپے ٹیکس نہ دینے کاالزام تھا۔

News ID 1881467

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha