14 جون، 2018، 2:22 AM

متحدہ عرب امارات کا یمن میں 4 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف

متحدہ عرب امارات کا یمن میں 4 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف

متحدہ عرب امارات نے یمن میں اپنے 4 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن کے مغرب میں اس کے 4 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے یمن میں اپنے 4 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن کے مغرب میں اس کے 4 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔ یمن پر مسلط کردہ جنگ میں متحدہ عرب امارات سعودی عرب کا اہم اتحادی ملک ہے۔

ذرائع کے مطابق یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ کو تین سال گزر گئے ہیں لیکن سعودی عرب کو یمنی عوام کی سخت مزاحمت کا سامنا ہے سعودی عرب نے اس جنگ میں دل کھول کر یمن کے نہتے عربوں  کا ناحق خون بہایا ہے جس کا اسے تاوان ادا کرنا پڑےگا۔

News ID 1881400

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha