9 جون، 2018، 12:31 PM

افغان صدر اشرف غنی چين پہنچ گئے

افغان صدر اشرف غنی چين پہنچ گئے

افغانستان کے صدر اشرف غنی شانگہائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے چین پہنچ گئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے آوا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ  افغانستان کے صدر اشرف غنی اعلی سطح وفد کے ہمراہ  شانگہائی تعاون تنظیم کے سربراہی  اجلاس میں شرکت کے لئے چین پہنچ گئے۔ صدر اشرف غنی شانگہائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرنے کے علاوہ اجلاس میں شریک رہنماؤں  سے دوطرفہ تعلقات کے بارے میں تبادلہ خیال بھی کریں گے۔

News ID 1881295

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha