مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں مزید 3 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق ماچھل سیکٹرمیں بھارتی فورسزکی فائرنگ سے 3 علیحدگی پسند ہوگئے، ہندوستانی فورسز سرچ آپریشن کے دوران مزید 3 علیحدگي پسندوں کو ہلاک کردیا۔ اس سے قبل ہندوستانی فورسز نے ضلع کپواڑہ میں 3 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا تھا۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں مزید 3 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے۔
News ID 1881222
آپ کا تبصرہ