3 جون، 2018، 12:21 PM

پاکستان میں کوئلے کی کان بیٹھنے سے 3 افراد ہلاک

 پاکستان میں کوئلے کی کان بیٹھنے سے 3 افراد ہلاک

پاکستان میں سنجدی کے علاقے میں کوئلے کی کان گیس بھرجانے کے باعث دھماکے سے بیٹھ گئی جس کے نتیجے میں 3 کان کن جاں بحق ہوگئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان میں سنجدی کے علاقے میں کوئلے کی کان گیس بھرجانے کے باعث دھماکے سے بیٹھ گئی جس کے نتیجے میں 3 کان کن جاں بحق ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق سنجدی کے علاقے میں کوئلے کی کان گیس بھرجانے کے باعث دھماکے سے بیٹھ گئی جس کے نتیجے میں 3 کان کن جاں بحق ہوگئے جب کہ 7 زخمی ہوگئے ہیں، چیف انسپکٹر کول مائن نے واقعے میں 3 کان کنوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ کان بیٹھنے کے باعث کان میں دبنے والے دیگر 7 مزدوروں کو بے ہوشی کی حالت میں نکال لیا گیا اور انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

News ID 1881162

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha