28 مئی، 2018، 1:05 PM

امریکہ کی ریاست فلوریڈا کو سمندری طوفان سے خطرہ

امریکہ کی ریاست فلوریڈا کو سمندری طوفان سے خطرہ

امریکہ کی ریاست فلوریڈا کو سمندری طوفان " البروٹو " سے خطرہ ہے طوفان کل صبح ساحلی علاقوں سے ٹکرائے گا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ کی ریاست فلوریڈا کو سمندری طوفان  " البروٹو " سے خطرہ ہے طوفان کل صبح ساحلی علاقوں سے ٹکرائے گا۔ امریکی محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان کے باعث ساحلی علاقوں سے ہزاروں افراد کو انخلا کی ہدایت جاری کردی گئی ہے۔طوفان اس وقت فلوریڈا کے ساحل سے105میل دور ہے۔ سمندری طوفان البرٹو کے باعث ریاست فلوریڈا میں 105 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے ہوائیں چل سکتی ہیں، جبکہ اس کے نتیجے میں 12 انچ تک بارشں ہوسکتی ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان سے فلوریڈا میں مسی سپی سےمغربی جارجیا تک کے علاقے متاثر ہوں گے۔

News ID 1881033

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha