مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطین الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے غزہ کے علاقہ پر توپخانہ کے ذریعہ حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں ایک فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ میں خان یونس کے مشرق میں توپخانہ سے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں ایک فلسطینی شہری شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
اسرائیلی فوج نے غزہ کے علاقہ پر توپخانہ کے ذریعہ حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں ایک فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
News ID 1881009
آپ کا تبصرہ