مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان میں عید کے موقع پر ہندوستانی فلمیں نہیں دکھائی جائیں گی، عید الفطراورعیدالاضحی پر پاکستان میں ہندوستانی فلموں کی نمائش پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ پاکستان کی وزارت اطلاعات نے ہندوستانی فلموں کی نمائش کے خلاف نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ہندوستانی فلموں پرپابندی کا اطلاق عید سے دو دن پہلے شروع ہوگا اورعید کے بعد دو ہفتوں تک جاری رہے گا۔
پاکستان میں عید کے موقع پر ہندوستانی فلمیں نہیں دکھائی جائیں گی، عید الفطراورعیدالاضحی پر پاکستان میں ہندوستانی فلموں کی نمائش پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
News ID 1880952
آپ کا تبصرہ