5 جولائی، 2004، 7:02 PM

پاكستان ميں مريم مقدس فيلم اردو ميں دكھائي گئي :

ايراني سينمائي فيلم مريم مقدس كراچي ميں پاكستان كے نہرو ثقافت كے فسٹيول منعقد ہونے كے دوران اردو ميں دكھائي گئي ہے

خبر رساں ايجنسي مہر كے ديني اور فكري گروہ نے سازمان فرہنگ و ارتباطات كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ مذكورہ فيلم كراچي ميں ايران كلچرل ہاؤس كے تعاون سے اس فسٹيول ميں دكھائي جارہي ہے اوراس كا ادب و ہنر سے تعلق ركھنے والے اصحاب نے زبر دست استقبال كيا ہے اس فيلم كي نمائش كے دن حال كي جگہ محدود ہونے كے باوجود مختلف طبقوں سے تعلق ركھنے والے 150 سے زيادہ افراد نے اسكا مشاہدہ كيا پاكستاني ہنر و ثقافت كا مركزي فيلم فسٹيول، 26 خرداد سے ليكر 30 دن تك مختلف ملكوں كي منتخب فيلموں كي شراكت سے منعقد ہونا ہے اس ميں پاكستان، ايران، چين، جاپان، كوريا، اسپين، فرانس، اٹلي، امريكہ، روس، اور ہند كي منتخب فلموں نے شركت كي
News ID 92677

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha