21 مئی، 2018، 2:32 AM

جنرل قمر جاوید باجوہ کی متحدہ عرب امارات کے ولی عہد سے ملاقات

جنرل قمر جاوید باجوہ کی  متحدہ عرب امارات کے ولی عہد سے ملاقات

پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستانی فوج کے سربراہ  جنرل قمر جاوید باجوہ نے متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات کی ۔

پاکستانی فوج کے رابطہ عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے متحدہ عرب امارات میں شہزادہ شیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور ،علاقائی سکیورٹی صورتحال اور دفاعی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

News ID 1880854

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha