لندن میں چاقو کے حملے میں 20 سالہ نو جوان ہلاک

لندن میں چاقو کے ایک اور حملے میں 20 برس کے نوجوان کو قتل کردیا گیا ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لندن میں چاقو کے ایک اور حملے میں 20  برس کے نوجوان کو قتل کردیا گیا ۔  یہ واقعہ جنوبی لندن کے علاقے میچم میں پیش آیا، پولیس نے نوجوان کی شناخت جاری نہیں کی ، لندن میں صرف پانچ مہینوں کے دوران 37  افراد صرف چاقو کے وار سے ہلاک ہوچکے ہیں۔

News Code 1880853

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 5 =