19 مئی، 2018، 12:37 PM

اگر ہم بیت المقدس کا دفاع نہ کرسکے تو مکہ کا دفاع نہیں کرپائیں گے

اگر ہم بیت المقدس کا دفاع نہ کرسکے تو مکہ کا دفاع نہیں کرپائیں گے

ترکی کے صدر اردوغان نے کہا ہے کہ اگر مسلمان بیت المقدس کا دفاع نہ کرسکے تو پھر مکہ کا دفاع بھی نہیں کرسکیں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے القدس العربی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے صدر اردوغان نے کہا ہے کہ اگر مسلمان بیت المقدس کا دفاع نہ کرسکے تو پھر مکہ کا دفاع بھی نہیں کرسکیں گے۔ صدر اردوغان نے ترکی میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینیوں نے بیت المقدس اور مسجد الاقصی کے بارے میں اپنی ذمہ د اری پر اچھی طرح عمل کیا ہے  اور اب ہماری نوبت ہے اور ہمیں اپنی ذمہ داری پر عمل کرنا چاہیے اگر ہم بیت المقدس کو نہ بچا سکے تو پھر ہم مکہ کو بھی نہیں بچا سکیں گے۔ اردوغان نے کہا کہ اگر مسلمان متحدہ ہوجائیں تو اسرائیل فلسطینیوں کے خلاف اپنی بربریت کو جاری نہیں رکھ پائے گا۔

News Code 1880815

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha