19 مئی، 2018، 12:28 AM

رمضان المبارک کےتیسرے دن کی دعا

رمضان المبارک کےتیسرے دن کی دعا

اے معبود! مجھے اس مہینے میں ذہانت اور بیداری عطا فرما اور مجھ سے بےوقوفی اور بےعقلی کودور رکھ ۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رمضان المبارک کےتیسرے دن کی دعا حسب ذيل ہے: اَللّٰھُمَّ ارْزُقْنِی فِیہِ الذِّھْنَ وَالتَّنْبِیہَ، وَباعِدْنِی فِیہِ مِنَ السَّفاھَۃِ وَالتَّمْوِیہِ، وَاجْعَلْ لِی نَصِیباً مِنْ کُلِّ خَیْرٍ تُنْزِلُ فِیہِ، بِجُودِکَ یَا ٲَجْوَدَ الْاَجْوَدِین .

ترجمہ: اے معبود! مجھے اس مہینے میں ذہانت اور بیداری عطا فرما اور مجھ  سے بےوقوفی اور بےعقلی کودور رکھ اور اپنی جود و سخا کے واسطے، میرے لئے اس مہینے کے دوران نازل ہونے والی ہر خیر و نیکی میں نصیب اور حصہ قرار دے، اے سب سے بڑے صاحب جود و سخا۔

News Code 1880808

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha