رمضان المبارک تیسرے دن کی دعا
-
ماہ مبارک رمضان کے تیسرے دن کی دعا،عربی +اردو- آڈیو
اے معبود! آج کے دن مجھے ہوش اور آگاہی عطا فرما مجھے ہر طرح کی نا سمجھی اور بے راہ روی سے بچا کے رکھ اور مجھ کو ہر اس بھلائی میں سے حصہ دے جو آج تیری عطاؤں سے نازل ہو اے سب سے زیادہ عطا کرنے والے۔
-
رمضان المبارک کےتیسرے دن کی دعا
اے معبود! مجھے اس مہینے میں ذہانت اور بیداری عطا فرما اور مجھ سے بےوقوفی اور بےعقلی کودور رکھ ۔
-
رمضان المبارک کےتیسرے دن کی دعا
اے معبود! مجھے اس مہینے میں ذہانت اور بیداری عطا فرما اور مجھ سے بےوقوفی اور بےعقلی کودور رکھ ۔