18 مئی، 2018، 12:33 PM

یمنی فورسز کا سعودی عرب کے اقتصادی شہر پر میزائل سے حملہ

یمنی فورسز کا سعودی عرب کے اقتصادی شہر پر میزائل سے حملہ

یمنی فورسز نے سعودی عرب کے وحشیانہ اور مجرمانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودی عرب کے جنوب میں واقع اقتصادی شہرجیزان پر میزائل سے حملہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز نے سعودی عرب کے وحشیانہ اور مجرمانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودی عرب کے جنوب میں واقع اقتصادی شہرجیزان  پر میزائل سے حملہ کیا ہے۔

یمنی ذرائع کے مطابق یمنی فورسز نے بدر 1 نامی میزائل جیزان پر داغا ہے جس نے اپنے ہدف کو بالکل ٹھیک نشانہ بنایا ہے۔

News ID 1880790

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha