6 مئی، 2018، 1:19 PM

غزہ پٹی کے شمال میں بیت لاہیا پر اسرائیل کا محلہ

غزہ پٹی کے شمال میں بیت لاہیا پر اسرائیل کا محلہ

فلسطینی ذرائع کے مطابق غزہ پٹی کے شمال میں بیت لاہیا پر اسرائیل کے جنگی طیارے نے بمباری کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الیوم السابع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ غزہ پٹی کے شمال میں بیت لاہیا پر اسرائیل کے جنگی طیارے نے بمباری کی ہے۔ جس کے نتیجے میں سنگین نقصان ہوا ہے ۔ اطلاعات کے مطابق اسرائيلی طیاروں نے جس جگہ بمباری کی اس کے قریب فلسطینی بچے کھیل رہے تھے جو خوفزدہ  ہوکر اس جگہ سے فرار ہوگئے۔ فلسطینی ذرائع کے مطابق اسرائیل نے ایف 16 طیارے کے ذریعہ حملہ کیا ہے جبکہ اسرائيل کا کہنا ہے کہ اس نے یہ حملہ ڈرون طیارے کے ذریعہ کیا ہے۔

News ID 1880518

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha