4 مئی، 2018، 6:12 PM

نائیجریا میں کھانسی کا شربت ہی نشہ بن گیا

نائیجریا میں کھانسی کا شربت ہی نشہ بن گیا

نائیجریا میں کھانسی کا شربت ہی نشہ بن گیا ہے،کوڈین ملے شربت کی یومیہ فروخت30 لاکھ ہوگئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نےغیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ نائیجریا میں کھانسی کا شربت ہی نشہ بن گیا ہے،کوڈین ملے شربت کی یومیہ فروخت30 لاکھ ہوگئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق نائیجیریا میں کھانسی کا شربت نشے کے طور پر استعمال کیا جارہا ہے۔کوڈین ملے سیرپ کی یومیہ فروخت30 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔حکام نے اس سلسلے میں کارروائی کرتے ہوئے چھاپے کے دوران 4 دوا ساز کمپنیوں کیخلاف سخت کارروائی کی ہے۔نائیجیریا کے حکام نے کوڈین والے شربت کی تیاری اور درآمد پر مکمل پابندی عائد کردی ہے۔

News ID 1880484

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha