25 اپریل، 2018، 6:50 PM

کشمیر میں علیحدگی پسندوں کے حملے میں غلام نبی پٹیل ہلاک

کشمیر میں علیحدگی پسندوں کے حملے میں غلام نبی پٹیل ہلاک

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی کانگریس کے رکن غلام نبی پٹیل کو علیحدگي پسندوں نے گولی مارکر ہلاک کر دیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی کانگریس کے رکن غلام نبی پٹیل کو علیحدگی پسندوں نےگولی مارکر ہلاک کر دیا ہے۔ ہندوستانی ذرائع  کے مطابق غلام نبی پٹیل کو کشمیر کے علاقے پلوامہ میں واقع راج پورہ چوک پرگھات لگا کر نشانہ بنایا گیا،ان کو تشویش ناک حالت میں پہلے ایک اسپتال منتقل کیا گیااور مزید بہتر علاج کیلئے دوسرے اسپتال منتقل کیا گیا تاہم زیادہ خون بہ جانے کے باعث وہ دوران علاج ہلاک ہو گئے۔

News ID 1880289

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha