22 اپریل، 2018، 8:13 PM

ترکی کے وزیر خارجہ امریکہ روانہ ہوگئے

ترکی کے وزیر خارجہ امریکہ روانہ ہوگئے

ترکی کے وزير خارجہ اقوام متحدہ کے ایک اجلاس میں شرکت کے لئے امریکہ روانہ ہوگئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے آناتولی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے وزير خارجہ مولود چاووش اوغلو اقوام متحدہ کے ایک اجلاس میں شرکت کے لئے امریکہ روانہ ہوگئے۔اقوام متحدہ کا اجلاس 24 اور 25 اپریل کو منعقد ہوگا ۔ ترک وزیر خارجہ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل سے بھی ملاقات اور گفتگو کریں گے۔

News Code 1880226

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha