مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ایرانی انٹیلیجنس کے وزير اور اہلکاروں نے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں انٹیلیجنس کے وزير اور بعض اعلی ڈائریکٹر بھی موجود تھے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اس ملاقات میں علاقائی اور عالمی امور پر اظہار خیال کیا۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ایرانی انٹیلیجنس کے وزير اور اہلکاروں نے ملاقات کی۔
News ID 1880129
آپ کا تبصرہ