17 اپریل، 2018، 11:52 AM

سامراء کے جنوب میں خودکش حملے میں 4 افراد ہلاک اور زخمی

سامراء کے جنوب میں خودکش حملے میں 4 افراد ہلاک اور زخمی

عراق کے مقدس شہر سامراء کے جنوب میں وہابی دہشت گردوں کے خودکش حملے میں 4 افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے مقدس شہر سامراء کے جنوب میں وہابی دہشت گردوں کے خودکش حملے میں 4 افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے سامراء کے جنوب میں الاسحاقیہ علاقہ میں ایک سکیورٹی چیک پوسٹ پر خودکش حملہ کیا جس کے نتیجے میں 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے ہیں۔ واضح رہے کہ وہابی دہشت گرد تنظیم داعش عراق میں شکست کھانے کے بعد کبھی کبھی خودکش حملے انجام دیتی ہے۔

News ID 1880099

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha