9 اپریل، 2018، 1:30 PM

کراچی کے مختلف علاقوں میں 5 دہشت گرد ہلاک

کراچی کے مختلف علاقوں میں 5 دہشت گرد ہلاک

پاکستان کے شہرکراچی کے مختلف علاقوں میں فورسز کی کارروائیوں کے دوران 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائعکے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے شہرکراچی کے مختلف علاقوں میں فورسز کی کارروائیوں کے دوران 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز ون کی اے مارکیٹ میں مبینہ پولیس مقابلے میں 2 دہشت گرد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ ایس ایس پی ساؤتھ کے مطابق دہشت گرد کئی دنوں سے ڈیفنس میں دہشت گردانہ کر رہے تھے۔

News ID 1879937

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha