8 اپریل، 2018، 3:21 PM

ترکی کے وزیر اعظم کابل پہنچ گئے

ترکی کے وزیر اعظم کابل پہنچ گئے

ترکی کے وزیر اعظم بنعلی ایلدریم کابل پہنچ گئے جہاں وہ افغانستان کے صدر اور دیگر اعلی حکام سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے آناتولی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے وزیر اعظم بنعلی ایلدریم کابل پہنچ گئے جہاں وہ افغانستان کے صدر اور دیگر اعلی حکام سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔

اطلاعات کے مطابق ترک وزیر اعظم افغانستان کے چیف ایگزیکٹیو عبد اللہ عبداللہ سے بھی ملاقات اور گفتگو کریں گے۔

News ID 1879919

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha