1 اپریل، 2018، 6:41 PM

نائجیریا میں خودکش حملے میں 15 افراد ہلاک و زخمی

نائجیریا میں خودکش حملے میں 15 افراد ہلاک و زخمی

نائجیریا کے شمال مشرق میں خودکش بم دھماکے کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ نائجیریا کے شمال مشرق میں خودکش بم دھماکے کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق اس خودکش حملے میں 2 افراد ہلاک اور 13 زخمی ہوگئے۔ دھماکہ نائجیریا کی ریاست میدو گوری کے دارالحکومت بورنو میں ہوا ۔جہاں بوکوحرام دہشت گرد تنظیم اکثر  دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث رہتی ہے۔ خودکش حملے 13 اور 18 سال کی بمبار لڑکیوں نے کئے ۔

News Code 1879758

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha