مہر خبررساں ایجنسی نے افق کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے سابق صدر حامد کرزائی روس کے دورے پر روانہ وہ گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق افغانستان کے سابق صدر ماسکو میں سکویرٹی کانفرنس میں شرکت کریں گے اور اس سفر میں روس کے بعض اعلی حکام کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کریں گے۔
افغانستان کے سابق صدر حامد کرزائی روس کے دورے پر روانہ وہگئے ہیں۔
News ID 1879756
آپ کا تبصرہ