1 اپریل، 2018، 1:57 AM

مستونگ میں ایک وہابی دہشت گرد ہلاک

مستونگ میں ایک وہابی دہشت گرد ہلاک

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کےعلاقےمستونگ میں خفیہ اطلاع پر ہونے والے سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں ایک وہابی دہشت گرد ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے صوبہ بلوچستان کےعلاقےمستونگ میں خفیہ اطلاع پر ہونے والے سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں ایک وہابی دہشت گرد ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں ایک فوجی اہلکار بھی ہلاک ہوگيا ۔ادھر شمالی وزیرستان میں ہونے والے آپریشن کے دوران اسلحہ و گولہ بارود کی بڑی تعداد برآمد کرلی گئی۔

News Code 1879744

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha