مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حکومت نے علیحدگی پسند کشمیری رہنماؤں کی 2 سالہ نظر بندی کو مشروط طور پر ختم کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق حکومت نے سید علی گیلانی سمیت میر واعظ عمر فاروق اور یاسین ملک کی نظر بندی ختم کر دی ،اور انہیں گھر سے باہر نکلنے کی مشروط اجازت دے دی گئی ہے جس کے تحت حریت رہنماؤں کو سیاسی و سماجی سرگرمیوں کے دوران ریاست مخالف تقاریر پر پابندی کا سامنا ہو گا۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حکومت نے علیحدگی پسند کشمیری رہنماؤں کی 2 سالہ نظر بندی کو مشروط طور پر ختم کردیا ہے۔
News ID 1879711
آپ کا تبصرہ