ٹیکساس میں یونیورسٹی کی عمارت تباہ

امریکی ریاست ٹیکساس میں دس منزلہ یونیورسٹی کی عمارت کو دھماکہ خیز مواد سے اُڑا دیا گیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی ریاست ٹیکساس میں دس منزلہ یونیورسٹی کی عمارت کو دھماکہ خیز مواد سے اُڑا دیا گیا۔  امریکی ریاست ٹیکساس میں تباہی کا دلکش منظراس وقت دیکھنے میں آیا جب دس منزلہ یونیورسٹی کی عمارت کو دھماکہ خیز مواد سے اُڑا دیا گیا۔  اطلاعات کے مطابق ٹیکساس میں کئی مہینوں اور سالوں کی محنت سے تعمیر کی گئی بلند و بالاعمارت کو چند سیکنڈز میں دھماکہ خیز مواد سے اڑاکر ملبے کا ڈھیر بنا دیا گیا۔ واضح رہے یونیورسٹی کی یہ عمارت چالیس سال قبل تعمیر کی گئی تھی جسے گرانے کے بعد یہاں دوسری نئی عمارت کی تعمیر کا منصوبہ ہے۔

News Code 1879622

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 3 =