نئے سال میں پہلی نماز جمعہ حجۃ الاسلام ابوترابی کی امامت میں منعقد ہوگی

تہراان میں نماز جمعہ کی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ دارالحکومت تہران میں نئے ہجری شمسی سال میں پہلی نماز جمعہ حجۃ الاسلام والمسلمین ابوترابی کی امامت میں منعقد ہوگی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق تہراان میں نماز جمعہ کی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ  دارالحکومت تہران میں نئے ہجری شمسی سال میں پہلی نماز جمعہ حجۃ الاسلام والمسلمین ابوترابی کی امامت میں منعقد ہوگی۔اطلاعات کے مطابق نماز جمعہ کے خطبوں سے قبل مجمع تشخیص مصلحت نظآم کے رکن محمد حسین صفار ہرندی خطاب کریں گے۔

News Code 1879521

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 10 =